The World Federation One Stop Fiqh
Search
Menu

Ask an Alim

Timing of sehri (URDU)

Q:

اسلام و علیکم ۔
مجھے سحری کے اوقات بتا دیں ۔ کیا سحری ازان کے ساتھ روک دی جائے ؟؟
کیا ازان سحری کے لئے ہوتی ہے؟؟
یا ہم پھع پھوٹنے تک کھا سکتے ہیں؟؟

A:

Salamun alaykum
Sawal ka shukriya
Sehri ka waqt subh ki Azan se pehle tak hai. Iska matlab ye hai ke subh ki Azan se thori der pehle sehri khana khatam karedein.

مسئلہ (۱۵۲۹)انسان کے لئے روزے کی نیت کا دل سے گزارنامثلاً یہ کہناکہ: ’’میں کل روزہ رکھوں گا‘‘ ضروری نہیں بلکہ اس کاارادہ کرناکافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی رضاکے لئے اذان صبح سے مغرب تک کوئی ایسا کام نہیں کرے گاجس سے روزہ باطل ہوتاہو اوراس یقین کوحاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کچھ دیراذان صبح سے پہلے اورکچھ دیرمغرب کے بعدبھی ایسے کام کرنے سے پرہیزکرے جن سے روزہ باطل ہوجاتا//wni.ok

https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

Regards
S. Taqawi.